: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،5اپریل(اعتمادنیوز)رائٹر اور ڈائریکٹر بی وی ایس روی کو جمعہ کی رات جوبلی ہلز میں نشے کی حالت میں گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے۔انکی گاڑی کو قبضے میں لیے لیا گیا اور پیر کے روز عدالت کے سامنے حاضر ہونے کیلئے کہا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بی
وی ایس روی ٹریفک پولیس کی تلاشی مہم کے دوران انکا ٹیسٹ لیا گیا جس میں پایا گیا کہ وہ شراب پی رکھی ہے۔کار میں اداکارہ روی تیجا اور کامیڈین سرینواسلو ریڈی بھی موجودتھے۔تاہم وہ نشے میں نہیں تھے۔انہیں دوسری گاڑی میں بھیج دیاگیا۔تعجب کی بات ہے کہ پولیس سیاستدانوں کی گاڑیوں کو بغیر چیک کیئے کہ چھوڑرہی ہے۔